the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
انقرہ،یکم جون(ایجنسی) ترکی کے خبر رساں اداروں کے مطابق جنوب مشرقی صوبے شرناق میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

ترک خبر رساں ایجنسی "دوآن" کی رپورٹ کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر "سیکورسکی" کو شرناق



صوبے کے سینوبا علاقے میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر بجلی کی "ہائی وولٹج" تاروں سے ٹکرا گیا۔


ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں اس میں سوار بارہ فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ واقعے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے ہیلی کاپٹر میں سوار بارہ فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.